عزت نفس‘ خودداری

عزت نفس‘ خودداری‘ ارادے کی پختگی اور دیانتداری ‘ ان تمام خصوصیات کابدرجہ اتم موجود ہونابلندیٔ کردار ہے۔ قوم کے اجتماعی مفاد کیلئے افراد کا اپنے آپ کو قربان کر دینے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا بلند کردار ہے
(مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن