ضمنی الیکشن کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی ویب سائٹ پر ہیکرز نے 12 ہزار حملے کئے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز ) ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے بنائی جانیوالی ویب سائٹ پر ہیکرز کے 12 ہزار حملے ناکام بنا دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے ضمنی الیکشن کے دوران خصوصی طور پر اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے بنائی جانیوالی ویب سائٹ پر اٹیک کیا اور لگاتار اس کو ہیک کرنے کی کوشش کرتے رہے تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے ووٹ کا حق استعمال نہ کرسکیں۔
ہیکرز

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...