پی پی 222: 75 سالہ معذور بزرگ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا

Oct 15, 2018

شجاع آباد(خبرنگار)حلقہ پی پی 222میں 75سالہ معذور بزرگ اللہ بخش بھی ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچ گیا۔ پاک آرمی کے جوانوں نے بزرگ کو وہیل چیئر فراہم کی اور ووٹ کاسٹ کرنے میں مدد کی۔ بزرگ نے پاک آرمی کے جوانوںکو دعائیں دیں۔
معذور

مزیدخبریں