لاہور ( آن لائن) مسلم لےگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو گزشتہ روز ضمنی انتخاباتکے دوران پولےنگ سٹےشن پر پولنگ سٹاف سے تلخ کلامی اور بدتمےزی کرنے پر پولنگ سٹےشن سے باہر نکال دےا گےا۔ تفصےلات کے مطابق گزشتہ روز اتوار کو مسلم لیگ ن کی سرگرم رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی پولنگ کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے لاہور کے پولنگ سٹیشن نمبر 138-140 کا دورہ کیا اور پولنگ سٹاف سے جھگڑ پڑیں۔ تلخ کلامی جب حد سے بڑھی تو پولنگ عملے نے عظمیٰ بخاری کو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال دیا۔
عظمیٰ بخاری