اپوزےشن نے حکومتی پالےسوں کے خلاف اےوان مےں بھر پور احتجاج کا فےصلہ

Oct 15, 2018

لاہور(آئی اےن پی)پنجاب اسمبلی کا ضمنی بجٹ اجلاس کل (منگل) کو ہوگا ‘صوبائی وزےر (صفحہ 6بقیہ 37)
خزانہ بجٹ پےش کر ےں گے ‘جبکہ اپوزےشن نے حکومتی پالےسوں کے خلاف اےوان مےں بھر پور احتجاج کا فےصلہ کر لےا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپےکر چوہدری پروےز الٰہی کی زےر صدارت 3بجے منعقد ہوگا جبکہ اس سے پہلے سپےکر چےمبر مےں بزنس اےڈ وئزری کمےٹی کا اجلاس ہوگا۔اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی بنائی جائے گی جبکہ دوسری طر ف (ن) لےگ اور پےپلزپارٹی نے حکومتی پالےسوں کے خلاف اےوان مےں بھر پور احتجاج کا فےصلہ کر لےا ہے۔ اجلاس سے قبل اپوزےشن لےڈر حمزہ شہبا زشر یف کے چےمبر مےں مشاورت کےساتھ احتجاج کے معاملات کو فائنل کےا جائےگا ۔
پنجاب اسمبلی

مزیدخبریں