لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں آرمی اور افغان کلب چمن کا مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔نیشنل بینک اور مسلم کلب چمن کا مقابلہ بھی بغیر کسی گول کے برابر رہا۔قاسم باغ سٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں فورسز کی ٹیم کو ابتدا میں ہی گول کرنے کے کئی مواقع بھی ملے لیکن بال کو جال میں ڈالنے میں کامیابی نہ حاصل ہوئی۔
پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ: آرمی اور افغان کلب‘نیشنل بینک ‘مسلم کلب کا مقابلہ برابر
Oct 15, 2018