لاہور (سپورٹس ڈیسک)سربین سٹار اور عالمی نمبر تین نوواک جوکو وک نے شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنا منٹ کا ٹائٹل جیت لیا ۔ انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں کروشین کھلاڑی بورنا کورک کو چھ تین اور چھ چار سے شکست دی ۔ یہ ان کے کیر یئر کا 72واں ٹائٹل ہے ۔
نوواک جوکو وک نے شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنا منٹ کا ٹائٹل جیت لیا
Oct 15, 2018