تحریک انصاف جمہورت کے تسلسل کیلئے آخری حد تک جائیگی:خالد محمود گجر

رائے ونڈ (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماءچوہدری خالد محمود گجر نے کہا ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار شفاف ترین الیکشن ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جمہوری تسلسل کو قائم رکھنے کے لیے آخری حد تک جائے گی،اداروں کی مضبوطی اولین ترجیح ہے۔

ای پیپر دی نیشن