راولپنڈی ( نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اور قانون ساز اسمبلی کے ممبر حافظ محمد احمد رضا قادری این اے 60 کے پولنگ کے دوران امر پورہ چوک اور سابق ناظم چوہدری خالد محمود اور سابق کونسلر قاری خالد محمود عباسی چاہ سلطان میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سجاد خان کے حق میں سرگرم رہے جہاں مسلم لیگ ن کے کیمپوں میں رش رہا۔