لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کے بانی رکن مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ جمہور یت نہیں کر پٹ ما فیا خطرے میں ہے عمران خان ملک کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کے خاتمے کے ساتھ عوام صاف ستھرا ماحول بھی دینا چاہتے ہیں، کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلے میں ہمیں اپنا فرض سمجھ کر صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ اپنے علاقوں میں بڑی تعداد میں درخت لگانے کی ضرورت ہے ۔ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی وجہ (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کی ماضی کی حکومتیں ہیں۔
جمہور یت نہیں کر پٹ ما فیا خطرے میں ہے:ڈاکٹرشاہد صدیق
Oct 15, 2018