حکومتی کشتی میں کئی سوراخ ہو چکے : اویس نورانی

Oct 15, 2019

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی میں کئی سوراخ ہو چکے ہیں۔ پارلیمنٹ کو بائی پاس کر کے آرڈیننسوں کے ذریعے نئے قوانین بنانا غیر جمہوری طرزعمل ہے۔آزادی مارچ کی کال سے حکمرانوں پر گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ طاری ہے۔

مزیدخبریں