پنجاب حکومت نے سموگ کو  آفت قرار دیدیا 

Oct 15, 2020

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب حکومت نے سموگ کو آفت قرار دیدیا یہ فیصلہ پنجاب کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ ریلیف کمشنر نے سموگ کو آفت قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں