لاہور(وقائع نگار خصوصی) رائیونڈ کے عالمی تبلیغی اجتماع کاشیڈول اورکورونا کی وجہ سے ایس اوپیز جاری کردیئے گئے ہیں۔ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 6 نومبر سے شروع ہوگا جو 8 نومبرتک جاری رہیگا۔
رائے ونڈ تبلیغی اجتماع 6 نومبر سے شروع‘ شناختی کارڈ اور ماسک لازمی
Oct 15, 2020