برائلر گوشت کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ‘ انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے 252روپے،زندہ برائلر مرغی4روپے اضافے  سے174روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت161روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن