آئل ٹینکر ڈکیتی کیس، جمشید دستی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج، عدالت سے فرار

Oct 15, 2020

مظفرگڑھ (نامہ نگار) پولیس وردیوں میں ملبوس افراد کی جانب سے آئل ٹینکرز لوٹنے کے معاملے میں جمشید دستی کی ضمانت قبل از گرفتاری عدالت نے خارج کر دی۔ فیصلے سے قبل ہی جمشید دستی عدالت سے فرار ہوگئے۔ 

مزیدخبریں