لیگی کارکنوں کا باغی ایم پی اے اشرف انصاری کے خلاف مظاہرہ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگی کارکنان نے باغی ایم پی اے اشرف انصاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی ہے مظاہرین نے ہاتھوں میں لوٹے اور انڈے اٹھا کر احتجاج کیا ہے کارکنان کا کہنا تھا کہ باغی ایم پی اے اشرف انصاری مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے ایم پی اے منتخب ہوئے ہیںوہ فوری طور پر استعفی دیں مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لوٹوں کی ہماری جماعت میں کوئی جگہ نہیں مسلم لیگ ن سے بغاوت کرنے والے ایم پی اے استعفی دے کر دوبارہ الیکشن لڑیں تو یہ کونسلر بھی نہیں ہو سکتے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...