عوام کے مسائل ترجیحاً  حل کرینگے: حافظ شوکت علی 

لاہور (پ ر) چیف کارپوریشن آفیسر بلدیہ عظمیٰ لاہور شوکت علی نے کہا ہے کہ لاہور کے مسائل سے ہم بخوبی واقف ہیں ہم انشاء اللہ تعالیٰ لاہور کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے انہوں نے پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر ممبر کشمیر اسمبلی غلام محی الدین دیوان اور چودھری خلیل ب صدر یو سی 28  کے ساتھ خصوصی ملاقات کرنے کے موقع پر یقین دہانی کرائی انہوں نے مزید کہا کہ لاہور تاریخی شہر ہے  اور آبادی کے لحاظ سے بھی بڑا شہر ہے انشاء اللہ ہم یہاں کے مسائل حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن