حکمرانوں کا ٹائی ٹینک گوجرانوالہ جلسہ کے بعد ڈوب جائیگا:رانا اعظم خاں

Oct 15, 2020

  رائیونڈ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء سٹی رائیونڈ امیدوار چیئر مین حاجی رانا اعظم خاں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت کا ٹائی ٹینک16اکتوبر گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کی تحریک سے مریم نواز کے خطاب کے ساتھ ہی ڈوبنے والا ہے ن لیگی کمر کس لیں۔

مزیدخبریں