گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)تنظیم مغلیہ پاکستان کے وفد نے محمد ارشد مغل کی قیادت میں چیمبر کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کی انہوںنے صدر محمد شعیب بٹ ۔سینئر نائب صدر آفاق ایوب ۔نائب صدر وقاص افضل کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناں کا اظہار کیا اور گلدستے پیش کئے۔وفد میں نائب صدور حاجی داد،طارق محمود مغل ،عبداللہ کھوکھر ،جنرل سیکرٹری لقمان کھوکھر ،سیکرٹری نشرواشاعت ظہیر مغل ،سمیت دیگر شامل تھے۔