شیخوپورہ: پیغام پاکستان  کے زیر اہتمام ورکر کنونشن 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پیغام پاکستان کے زیر اہتمام ورکر کنونشن چوہدری طارق محمود گجر آف نبی پورہ کے ڈیرہ پر ہوا،کنونشن کی صدارت ابوالہاشم نے کی اس موقع پر ابوالحسن ، مفتی عبدالرحمن مظہر، بلال مجاہد، چوہدری یاسر اقبال گجر، چوہدری شہزاد ورک،چوہدری اکرم گجر، ملک افضل اعوان، عمران محمود گجر، شکیل گجر کے علاوہ پیغام پاکستان کے ورکر اور ورثاء شہداء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...