ملتان سمیت 11اضلاع میںتعلیمی ایمر جنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

وہاڑی(نامہ نگار) باوثوق ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے جنوبی پنجاب کے 11اضلاع میں یکم جنوری 2022سے تعلیمی ایمر جنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان اضلاع میں وہاڑی،لودھراں،خانیوال، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خاں، بہاولنگر،ڈیرہ غاذیخان،مظفر گڑھ ،لیہ، راجن پور کے اضلاع شامل ہیں تعلیمی ایمر جنسی کا مقصد کوالٹی ایجوکیشن پڑھانا ہے تاکہ جنوبی پنجاب کے بچوں کی خواب عدہ صلاحیتوں کو نکھار کر انہیں عالمی سطح کے تعلیمی مقابلوں کیلئے تیار کیاجا سکے گا۔

ای پیپر دی نیشن