شجاع آبادمیں محفل حسن قرات وحمدونعت کاسالانہ اجتماع آج ہوگا

شجاع آباد،مٹوٹلی(سٹی رپورٹر،نامہ نگار) جامعہ اشرف المدارس (رجسٹرڈ)بستی لبیجہ، بگڑیں شجاع آبادمیں محفل حسن قرات وحمدونعت کاسالانہ اجتماع آج  بعدنمازجمعہ منعقد ہوگا۔ جس سے پیرطریقت مولانااسعدمحمودمکی اور مولانا احسان اللہ صدیقی اپنے بیانات اور فخرالقراء قاری مظہر فرید تلاوت کلام پاک اور مولانا شاہد عمران عارفی، سید عزیزالرحمان شاہ نعتیہ کلام سے دلوں کومنورکرینگے۔
 جامعہ کے مہتمم اورگورنمنٹ امن کمیٹی شجاع آباد کے ممبرمولاناآصف مجاہدنے بتایاکہ محفل کے انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں

ای پیپر دی نیشن