ایف بی آر کے گریڈ 21کے افسر وقاص اشتیاق ملازمت سے برطرف 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر کے گریڈ 21کے اپریزنگ افسر وقاص اشتیاق کو انکوئرای کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ، افسر کی برطرفی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، گریڈ 16کے افسر  نیک محمد مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...