اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر کے گریڈ 21کے اپریزنگ افسر وقاص اشتیاق کو انکوئرای کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ، افسر کی برطرفی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، گریڈ 16کے افسر نیک محمد مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ۔
ایف بی آر کے گریڈ 21کے افسر وقاص اشتیاق ملازمت سے برطرف
Oct 15, 2022