کمرشل مارکےٹ ، لالکڑتی مےں خواتےن سے پرس چھےن لئے گئے، عباسےہ چوک مےں کار، 7موٹر سائےکل چوری، اےک موٹر سائےکل چھےن لےا گےا

Oct 15, 2022


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈکےتی ، چوری اور سٹرےٹ کرائم کی وارداتوں مےں شہری لٹتے رہے تھانہ دھمےال کو ولےد احمد نے بتاےا کہ لےاقت کالونی مےں مےرے مکان کا کنڈا کاٹ کرپلاسٹک کا بےگ چوری کرلےا گےا جس مےں اےک لاکھ روپے کی نقدی تھی تھانہ ائرپورٹ کے علاقے شاہےن ٹاﺅن مےں گھر کے تالے توڑ کردو لاکھ روپے کی نقدی ، پانچ لاکھ روپے کا سونا ، موبائل فون چوری کرلئے گئے تھانہ نےو ٹاﺅن کومحمد بن بشےر نے بتاےا کہ کمرشل مارکےٹ مےں اپنی فےملی کے ہمراہ ڈاکٹر کے کلےنک مےں آئے جب باہر نکلے تو کلےنک کے سامنے دو مسلح موٹر سائےکل سوار آئے اور ہمےں روک لےا ڈاکوﺅں نے مےری والدہ سے پرس چھےن لےا جس مےں طلائی کانٹے ، موبائل فون تھے تھانہ پےرودھائی کو ضےاءاللہ شاہ نے بتاےا کہ مےں ڈھوک نجو مےں پےدل جا رہا تھا کہ دو مسلح موٹر سائےکل سوار آئے اور گن پوائنٹ پر مجھ سے19 ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ سول لائن کو عاصمہ کنول نے بتاےا کہ لالکڑتی مےں مےں اپنی والدہ اور ہمشےرہ کے ساتھ بازار جارہی تھی کہ اےک موٹر سائےکل سوار مےرا پرس چھےن کر فرار ہوگےا پرس مےں 18 ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون تھے تھانہ ائرپورٹ کو سہےل محمود علی نے بتاےا کہ عباسےہ چوک مےں مےری ہنڈا سوک کار نمبرAFK - 529 چوری ہوگئی،تھانہ بنی کو محمد شعےب قرشی نے بتاےا کہ عےد گاہ روڈ پرتےن موٹر سائےکل سوار ڈاکو مجھ سے 125 موٹر سائےکل بدوںنمبرچھےن کر فرار ہوگئے، 7موٹر سائےکل چوری ہو گئے۔

مزیدخبریں