لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان‘ سابقہ فاٹا کے طلبہ کو مفت اعلیٰ تعلیم دینے کے اعلان کا خیرمقدم کرنے‘ اور تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے آرمی چیف کےخلاف بیان پر پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرا دی گئیں۔ قراردادیں مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور اور حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔
قراردادیں
وزیراعظم کا فاٹا کے طلباءکو مفت تعلیم دینے کے اعلان‘ اعظم سواتی کے آرمی چیف کیخلاف بیان پر قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع
Oct 15, 2022