چنیوٹ(نمائندہ نوائے وقت) سبق یاد نہ کرنے پر استانی نے ڈنڈا ما ر کر بچی کا بازو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ چک 132میں سرکاری سکول میں پانچویں جماعت کی طالبہ مسکان کو سبق یا د نہ کرنے پر استانی نے لوہے کا ڈنڈا مار کر بازو زخمی کر دیا۔ بچی کے اہل خانہ نے اسے ہسپتال پہنچایا۔
بچی‘ بازو زخمی