بنک انتظامیہ احساس پروگرام کیلئے برانچز اے ٹی ایم کے باہر سایہ کا انتظام کیا جائے:ترجمان کمشنر لاہور


لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور ڈویژن محمد عامر جان نے نوٹس لیتے ہوئے نجی بنک کو اہم اقدامات فوری اٹھانے کی ہدایت کی۔ ترجمان کمشنر لاہور کے مطابق کمشنر لاہور کی ہدایت پر بنک انتظامیہ احساس پروگرام کے تحت رقم وصول کرنے والوں کیلئے برانچز اے ٹی ایم کے باہر سایہ کا انتظام کیا جائے۔ نشستوں و پانی کا انتظام ہونا چاہئیے۔ احساس پروگرام کے علاوہ بھی بینکس کے باہر قطاروں میں موجود خواتین و بزرگوں کو سہولیات مہیا کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن