قومی اسمبلی کورم پورا کر نا حکومت کے لیے مسئلہ بن گیا ہے قومی اسمبلی کا ایک اور اجلاس کورم کی نذر ہو نے کی وجہ سے چند منٹ ہی چل سکا،ایجنڈے کو نہ نمٹایا جا سکا ،قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں چند ارکان موجود تھے پی ٹی آئی سینیٹرز قومی اسمبلی کی راہداریوں میں احتجاج کرتے ہوئے چیرمین سینیٹ چیمبر پہنچے اور اعظم سواتی کا پیغام پہنچایا۔
ڈائری