موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے متفقہ قرار داد   منظور ،بلاول بھٹوکی سفارت کاری کا نتیجہ ہے:نرگس فیض 


لاہور(نامہ نگار،لیڈی رپورٹر)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بطور وزیر خارجہ پاکستان کے حق میں جو موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے متفقہ قرار داد یو این سے منظور کروائی ہے وہ بلاشبہ ان کی ایک بہترین سفارت کاری کا نتیجہ ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن