2022کے آ غاز کیساتھ ہی ہواوے ڈیجیٹل تبدیلی کیلے سرگرم رہا            


اسلام آ باد(کامرس ڈیسک)گیٹکس گلوبل 2022 میں ہواوے نے 5جی شروع کرکے کمپنی کی وسیع رینج ،ایجادات کی دریافت کی جسے 5.5جی کلا ڈ ، مقامی فن تعمیر،اے آ ی ،ڈیجیٹل پاور،سایبر سیکو رٹی،صنعتی ایبلی کیشنز،یو ٹیلٹیز،تیل ،گیس،نقل وحمل،مالیات سمیت مختلف عمودی ضروریات کو پورا کرنے کیلے ڈیزان کیا گیا ہے یہ ڈیجیٹل ترقی کیساتھ اقتصادی قدر بھی پیدا کرے گا اس موقع پر صدر ہواوے مشرق وسطی و افریقہ سٹیون یہی نے کہا کہ ہم شراکت داروں کے شکر گذار ہیں جنہو ں نے ہر موقع پر ہواوے کے مقف کی حمایت کی ۔ ڈائریکٹر آف سلو شن مارکیٹنگ کیریر بزنس گروپ ہواوے مڈل ایسٹ سیف اختر نے 5جی کے کردار پر سیر حاصل گفتگو کی ۔چیف سیکو رٹی آفیسر ایلو سیس چیسنگ نے سابر سیکو رٹی  بارے گفتگو کی ۔چیف سیکو رٹی اینڈ پرایویسی گلف نارتھ کمال زیان نے سابر سیکو رٹی کے موجودہ چیلنجز اور حل پر سیر حاصل گفتگو کی۔دیگر ماہرین اس پورے پروگرام میں مختلف ہواوے کے اجتماعات سے خطاب کر یں گے ۔زیان سابر انشو رنس کو معیاری بنانے پر بات کرینگے۔رونالڈ افنپر نے گرڈ ڈیجیٹل ٹرانسفا رمیشن فنانشنل انڈسٹری بزنس ،ہواوے کے سی ٹی او،مالیاتی شعبے کو ڈیجیٹل بنانے کیلے مو با ل کے کردار پر روشنی ڈالی۔

ای پیپر دی نیشن