تعلیم اورصحت کی بہتری کے لیے جدوجہد کرناہوگی :اسفندیار کاکڑ


کوئٹہ ( اے پی پی ) سیکرٹری ماحولیات وموسمیاتی تبدیلی اسفندیار کاکڑنے کہا کہ تعلیم اورصحت کے شعبوں کی بہتری اور مخیر حضرات کو اس جانب راغب کرنے کے لیے جدوجہد کرناہوگی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر کلیم اللہ ہیلتھ فاؤنڈیشن ہسپتال میں ڈیلیکس ڈائیلاسز سنٹر کے افتتاح کے موقع خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرڈاکٹر حق داد،انجینئر الیاس دیگر بھی موجود تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن