گریڈ18میں ترقی مانے پر ہیڈ ماسٹر چوہدری کلیم اللہ بھٹی کے اعزاز پارٹی


 سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی) گونمنٹ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر چوہدری کلیم اللہ بھٹی کی گریڈ 18 میں ترقی پر ان کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ڈپٹی ڈی ای او (ر)ملک محمد نواز کھچی، تعلیمی اداروں کے ہیڈزپرنسل غلام عباس انجم، شوکت علی صادق،حاجی ملک محمد افضل،میاں طاہر غفور،چوہدری سرور حسین،سابق پراجیکٹ مینجر چوہدری عبدالطیف واہلہ،چوہدری محمد شریف بھٹی، حاجی تاجدین ،محمد یوسف خان مٹمل اور محکمہ تعلیم کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن