لاہور(نامہ نگارانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس اور نور تھیلیسیمیا فاونڈیشن کے اشتراک سے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب پولیس کے جوانوں نے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج کیلئے خون کے عطیات دئیے۔