لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ ، قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف اور قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر قرآن مجید چھاپنے کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔
ہائیکورٹ ‘ ترجمے میں تحریف اور بورڈ کی اجازت کے بغیر قرآن مجید چھاپنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
Oct 15, 2023