لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے موٹر سائیکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ پیٹرول فراہمی پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا،عدالت نے حکم دیا کہ موٹر سائیکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ پیٹرول ملتا رہے گا۔
موٹر سائیکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ پیٹرول ملتا رہے گا‘ہائیکورٹ
Oct 15, 2023