لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نواز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ عدالت سے سرخرو ہو کر نکلیں گے تو یہ سہولت دوسروں کو بھی ملنی چاہیے۔جہاز سے اتار کر پروٹوکول دینے کا کوئی جواز نہیں۔نواز شریف اپنی سزا پوری کر کے الیکشن لڑیں۔ سمجھ سے بالا تر ہے ان خیالات کا اظہار سید حسن مرتضیٰ نے پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن میں پی پی پی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل نے کیا ہے۔
نواز شریف کے کندھوں پر مقدمات کا بوجھ ، سزا یافتہ بھی ہیں:حسن مرتضیٰ
Oct 15, 2023