سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے بجائے عدالت میں سماعت کی استدعا کر رکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن