انکم ٹیکس گوشوارے ‘  31 اکتوبر تک توسیع 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک  توسیع کر دی ہے،اس سلسلے میں رات کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا اس سے پہلے گوشواریں جمع کرانے کی تاریخ میں پہلی تصویر 14 اکتوبر تک کی تھی ساڑھے چھ لاکھ سے زائد رٹرنز اب تک جمع ہوئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن