ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) ساہیوال میں احتجاج کے موقع پر گرفتار پی ٹی آئی کے قائدین و کارکنان کو رہا کردیا گیا۔ سنٹرل جیل ساہیوال سے سابق سٹی میئر اسد خان بلوچ، میاں نویدا سلم، رضوان مظفر شاہ، میاں سجاد ناصر، محمد یار ڈمرا، شہباز مردانہ، عاصم امین سمیت 62دیگر کارکنان کو رہا کردیاگیا۔
ساہیوال میں احتجاج کے موقع پر گرفتار پی ٹی آئی کے 62 کارکن رہا
Oct 15, 2024