لاہور (خبرنگار) الیکشن ٹریبونل ہائیکورٹ میں پی پی 122 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دوبارہ گنتی کے خلاف پہلی الیکشن پٹیشن پر سماعت ہوئی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دئیے۔
الیکشن ٹربیونل، پی پی 122 ٹوبہ کی دوبارہ گنتی کیخلاف پہلی درخواست کی سماعت
Oct 15, 2024