لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے منڈی بہائوالدین سے 8 پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر ڈی پی او منڈی بہائوالدین سے آج رپورٹ طلب کرلی۔
ہائیکورٹ‘ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری‘ڈی پی او منڈی بہائوالدین سے رپورٹ طلب
Oct 15, 2024