جلاؤ گھیراؤ  مقدمات، خدیجہ شاہ کی عدالت حاضری، عالیہ  حمزہ کی درخواست معافی  

Oct 15, 2024

لاہور (خبرنگار) انسداد ہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے9 مئی جناح ہائوس اور عسکری ٹاور جلائوگھیرائو سمیت  4  مقدمات کے ٹرائل کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے  عالیہ حمزہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ نے حاضری مکمل کروائی۔

مزیدخبریں