پشاور ہائیکوٹ: راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن اسمبلی راجہ بشارت کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن