لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم ارشد نے پنجاب کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر درج مقدمات کاریکارڈ 26 اکتوبر کو طلب کرلیا،وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا جبکہ حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا۔
ہائیکورٹ‘پنجاب کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ‘ درج مقدمات کاریکارڈ 26 اکتوبر کو طلب
Oct 15, 2024