مسقط (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ خطے کے مخصوص حالات کے پیش نظر مسقط میں ہونیوالے ایران، امریکہ بالواسطہ مذاکرات رک گئے ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ سفارتکاری بروئے کار لائی جائے، جنگ کی روک تھام کی جائے۔