اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے چ کردی ہے۔راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔
حکومت پنجاب کی درخواست پر پنڈی ‘ اٹک میں رینجرز تعینات
Oct 15, 2024