لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے حکومتی و اپوزیشن ارکان پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی بنانے کااعلان کردیا، اور پارلیمانی وزیر میاںمجتبیٰ شجاع الرحمن کو ہدایت کی پولیس افسران اداروں سے رپورٹ لے کر کمیٹی کو سفارشات مہیا کریں۔
تعلیمی اداروں میں منشیات، سپیکر پنجاب اسمبلی نے کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا
Oct 15, 2024