حکومت میں ہوتا تو قاسم سوری، بانی پی ٹی آئی، عارف علوی کیخلاف بغاوت کے مقدمات کراتا: سپیکر پنجاب اسمبلی 

Oct 15, 2024

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے میں حکومت میں ہوتا تو قاسم سوری پر پارلیمنٹ سے فراڈ، بانی پی ٹی آئی اور سابق صدر عارف علوی کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمات درج کراتا۔ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی بجائے قانون پر عمل درآمد کرنا ہے، جس ملک میں جمہوریت قائم ہونا تھی وہاں عدالتی بادشاہت قائم ہو چکی ہے۔ 

مزیدخبریں