کراچی: این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے     مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم

Oct 15, 2024

کراچی(این این آئی) این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد او پی ڈی میں ڈاکٹرز کا بائیکاٹ ختم کردیا گیا۔قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف او پی ڈیز کے بائیکاٹ کے بعد انتظامیہ اور احتجاجی ڈاکٹرز کے درمیان ذاکرات کامیاب ہو گئے ۔

مزیدخبریں